Friday, 4 October 2019

Reham Khan Ex wife of Prime Minster Imran khan ney Pakistani army k Bare...

فوج کی ذمہ داری سرحدوں کا دفاع کرنا ہے اور فوج پر تنقید تب ہوتی ہے جب فوج سیاست میں ، معیشت میں یا خارجہ محاذ پر دکھائی دیتی ہے۔ فوج کو چاہیے کہ کسی دوسرے کو تنقید کا موقع ہی نہ دیں ۔

No comments:

Post a Comment