شہباز شریف کاآج رات وطن واپسی کافیصلہ،
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کرونا وائرس کے پیش نظر پورا ملک لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ چین کی طرز پر حفاظتی اقدامات کئے جائیں۔
وہ اتوار کی صبح ساڑھے 5 بجے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 625 تک پہنچ گئی جبکہ 3 افراد مہلک مرض سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کرونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا ہے کہ کرونا کے باعث عوام کی زندگی خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی۔
قائد حزب اختلاف نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک میں چین کی طرز پر حفاظتی اقدامات کئے جائیں، خوراک کی فراہمی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی جائ
No comments:
Post a Comment